• شاہراہوں کی بحالی کے لیے کلیئرنس آپریشن، کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
  • پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جو پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا مظہر تھا۔
  • سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار
الصفحة الرئيسية Uncategorizedحب (رپورٹ عبدالست سرمستانی)میونسپل کارپوریشن کے نومنتخب چیئرمین گل حسن محمد حسنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

حب (رپورٹ عبدالست سرمستانی)میونسپل کارپوریشن کے نومنتخب چیئرمین گل حسن محمد حسنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

كتبه admin@gmail.com
0 تعليقات

حب (رپورٹ عبدالستار سرمستانی)میونسپل کارپوریشن کے نومنتخب چیئرمین گل حسن محمد حسنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

banner

حب کے سوک سینٹر میں میونسپل کارپوریشن کے نومنتخب چیئرمین گل حسن محمد حسنی کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔

ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ر) جمعہ داد مندوخیل نے نومنتخب چیئرمین سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب میں میونسپل کارپوریشن حب کے کونسلرز، پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے اس امید کا اظہار کیا کہ نئی قیادت شہر کی ترقی، شہری مسائل کے حل اور بلدیاتی ادارے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عملی اقدامات کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

😠
سخت ناپسند
0 Votes
😐
بہتر ہو سکتی تھی
0 Votes
🙂
ٹھیک ہے
0 Votes
😊
اچھی ہے
0 Votes
👍
بہت اچھی ہے
0 Votes

قد تعجبك أيضاً

اترك تعليقًا