بلوچستان ٹی وی ایچ ڈی ایک غیر جانبدار، ذمہ دار اور بااعتماد نیوز پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد بلوچستان سمیت پورے پاکستان کی درست، بروقت اور مستند خبریں عوام تک پہنچانا ہے۔ ہم جدید صحافت کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عوامی مسائل، کامیابیوں، ثقافت، ترقی اور اہم قومی و بین الاقوامی واقعات کو پیش کرتے ہیں۔